GH Urdu – 2
₨570.00
Enter the password to view the video content.
یہ کتاب بچوں کو اُردو زبان کی بنیادی مہارتیں آسان اور رنگین انداز میں سکھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ ہر سبق میں تصویریں، سرگرمیاں اور روزمرہ کی مثالیں شامل ہیں تاکہ بچہ پڑھتے ہوئے لطف بھی لے اور سمجھ میں اعتماد بھی پیدا کرے۔ کتاب میں نظم، کہانی، حروف کی پہچان، جملے بنانے اور لکھنے کی مشق جیسے موضوعات خوبصورتی سے شامل کیے گئے ہیں
کتاب کی خصوصیات میں معنی سیکھیں، تلفظ اور عبارت، مکمل اور سیکھیں، تخلیقی لکھائی، آرٹ کام کریں، تصاویر سے بات کریں، سمجھ کر بتائیں، رہنمائی برائے اساتذہ، الفاظ کا کھیل، اچھی بات سیکھیں، گرامر، سوچیے اور بتائیے، تقریر، خوشخطی و املاء اور ٹیکنالوجی جیسے اہم اور دلچسپ حصے شامل ہیں۔
