GH Shaor Islamiyat – 1

360.00

Enter the password to view the video content.

یہ کتاب بچوں کو اسلام کی بنیادی باتیں سادہ، آسان اور دلچسپ انداز میں سکھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ ہر سبق رنگین تصاویر، آسان مثالوں اور روزمرہ کے اسلامی آداب کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے تاکہ بچہ دین کو محبت سے سیکھے اور اچھا مسلمان بننے کی طرف قدم بڑھائے۔
QR Code کے ذریعے اضافی لرننگ مواد بھی شامل ہے۔

خصوصیات

  • آسان اور سادہ زبان
  • خوبصورت رنگین ڈیزائن
  • بچوں کی سطح کے مطابق اسباق
  • اسلامی اخلاق اور آداب
  • روزمرہ زندگی سے متعلق مواد
  • سوچیں اور بتائیں سرگرمیاں
  • Checklist
  • QR Codes

Supporting Features

  • Learning Support
  • Free Paper Generator
  • Yearly Planner
  • Summer Pack
  • Video Lectures
  • Key Books